the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔31اگسٹ(اعتماد نیوز) بھوپال گیس سانحہ کے اہم ملزم اور یونین کاربائیڈ کمپنی کے سابق صدر انڈرسن کی آج 92سال کی عمر میں موت واقع ہو گئی۔ 1984میں مدھیہ پردیش کے بھوپال میں گیس کے لیک ہوجانے کی وجہ سے ہزاروں افراد کی موت واقع ہوگئی۔ چنانچہ انکے افراد خاندان نے اس خبر کی تصدیق نہیں کی ۔ تاہم فلوریڈا کے مقامی اخبارات کا کہنا ہے کہ پچھلے ماہ ہی



انکی موت واقع ہوگئی۔ 1984میں جب بھوپال گیس سانحہ پیش آیا تو اسکے چار دن بعد انڈرسن ہندوستان کو آئے ۔ پولیس کی جانب سے انکی گرفتاری بھی عمل میں آئی۔ تاہم بعد میں انکو ضمانت مل گئی۔ جسکے بعد وہ ہندوستان چھوڑ کر چلے گئے۔ اور ائی بار تحقیقات کے دوران عدالت میں بھی حاضر نہ ہوئے۔ ہندوستان کی جانب سے انکی تحقیقات کے لئے کئی کوششیں کی گئیں جو کہ ناکام ہوکر رہ گئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.